نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کر کے کیویز کو شکست دی اور یہ شاندار فتح کھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرکے فتح اپنے نام کی ہے اور امید ہے کہ قومی ٹیم تیسرے ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز جیتے گی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment