یکم ربیع اول کب ہوگی اور 12ربیع الاول کب ہوگی اعلان ہوگیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا، ملک بھر سے ربیع الاول کے چاند کی شہادتیں حاصل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ملک کے کسی حصے میں بھی چاند نظر نہیں آیا، اس طرح یکم ربیع الاول بروز ہفتہ دس نومبر کو ہوگی اور بارہ ربیع الاول 21 نومبر بروز بدھ کو ہو

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment