پاک فوج کا طیارہ کریش کر گیا C-130

راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر پاک فوج کا C-130طیارے میں آگ لگ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے نور خان ائیربیس پر پاک فوج کے C-130طیارے میں اس وقت آگ بڑھ اٹھی جب وہ لینڈ کر رہا تھا۔ کریش کرنے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ۔ طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا جسمیں پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ موجود تھے جو کہ دونوں محفوظ رہے۔ ترجمان ائیر فورس کے مطابق نور خان ائیربیس پر سی ون طیارہ رن وے پر پھسل گیا اور دیوار سے ٹکرا گیا جس کے باعث طیارے میں آگ لگ

گئی تاہم پائلٹ و دیگر عملہ محفوظ رہا۔جس کے بعد ریسکیو ٹیمیوں کو فورا طلب کر لیا گیااور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment