دبئی میں بھارتی دکاندار سے رقم لوٹنے والے 5 پاکستانی گرفتار

بھارتی دُکاندار سے رقم لُوٹنے والے پانچ پاکستانی پکڑے گئے ملزمان نے متاثرہ شخص کو مار پیٹ کے بعد چھُرا بھی گھونپا تھا
پولیس نے ایک بھارتی ریڑھی والے کو مار پیٹ کا نشانہ بنانے اور اسے چورا کمپنی اور پھر گیارہ ہزار درہم کی رقم عثمان روٹی کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ہے یہ واقعہ 2016 اگست میں پیش آیا تھا جب ایک بارتی نے صبح سویرے اپنا جنرل سٹور کھولا تو تھوڑی دیر اٹھائیسواں میں تین پاکستانی دکان میں آئے اور انھوں نے کچھ مشروبات خریدیں اور چلے گئے تھوڑی دیر بعد پھر وہ واپس آئے انہوں نے دکاندار کو مارا پیٹا اور پھر دکان میں موجود ساڑھے چھ ہزار درہم کی رقم کے علاوہ موبائل کارڈ دو موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق دکاندار نے فرار ہوتے ملزمان کے سامنے پولیس کو مدد کے لئے کال کرنا چاہی تو انہوں نے ایک بار پھر اس کی مارکیٹ کی۔ پولیس کے مطابق ان ملزمان کی عمر 28 سے 35 سال کے درمیان ہے جبکہ ان کا چھٹا ساتھی بھی ایک کلرک ہے جس نے لوٹا گیا مال اپنے پاس رکھا ہوا تھا ملزمان نے عدالت میں اپنے خلاف عائد الزامات سے درست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پولیس نے جھوٹے کیس میں پھنسایا ہے اس مقدمے کا فیصلہ 14 نومبر 2018 کو سنایا جائے گا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment