قوم سےآج کا خطاب منسوخ وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب منسوخ ہوگیا،وزیراعظم عمران خان نے قوم سے 8 بجے خطاب کرنا تھا، عمران خان نے اپنے خطاب میں دورہ چین اور روسی وزیراعظم سے ملاقات بارے قوم کو آگاہ کرنا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے آج خطاب نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے باعث وزیراعظم عمران خان کا خطاب منسوخ کردیا گیا ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment