تحریک لبیک کے شر پسند مظاہرین کے خلاف کارروائی 12ربیع الاول تک روک دی گئی ،حکومت کا فیصلہ

حکومت کا تحریک لبیک کے شرپسند عناصر کیخلاف کاروائی روکنے کا شرمناک فیصلہ، آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد پرتشدد کاروائیوں میں ملوث افراد کی گرفتاری کا عمل 12 ربیع الاول تک روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کیخلاف آپریشن روکنے کا فیصلہ کیا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment