ایک احتجاج ختم دوسرے کا فیصلہ حکومت بھی گرا سکتے ہیں،9 نومبرکو

ایک احتجاج ختم دوسرے کا فیصلہ حکومت بھی گرا سکتے ہیں،9 نومبرکو
جمعیت علماء اسلام (س) نے 9 نومبرکو ملک گیراحتجاج کا اعلان کردیا، قائم مقام سربراہ جے یوآئی (س) مولانا حامد الحق نے کہا کہ احتجاج کا دائرہ بڑھا کر حکومت گرا سکتے ہیں، پارلیمنٹ کی بالادستی مانتے ہیں اس لیے غیرجمہوری اقدام سے گریز کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعیت علماء اسلام (س) کے قائم مقام سربراہ مولانا حامد الحق کی صدارت میں مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوا۔
جس میں مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت کی اور حکومت سے ذمہ داروں کی نشاندہی کرکے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا حامد الحق نے کہا کہ والد کے قتل کیخلاف 9 نومبر کو پورے ملک میں یوم احتجاج کے طور پر منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کا دائرہ بڑھا کر حکومت گرا سکتے ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment