مولانا سمیع الحق کے قتل کے شک میں چھ(6) افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے فنگر پرنٹس حاصل

نجی ٹی وی کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں،ملزموں کی تلاش کیلئے مولانا سمیع الحق کے موبائل ڈیٹا سے مدد لی جا رہی ہے ، پولیس نے سربراہ جے یو آئی(س)کے قتل کے شبہ میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا،گرفتار افراد کے فنگر پرنٹس بھی لے لئے گئے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment