دھرنے کے مظاہرین میںنون لیگی شامل تھے اہم انکشاف

مشہور صحافی ہارون رشید نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے دھرنے کے دوران مظاہرین نے جو توڑ پھوڑ کی اس میں مسلم لیگ نون کے کارکن بھی شامل تھے صحافی ہارون رشید نے کہا کہ احتجاج کا بہانہ لگا کر نون لیگیوں نے اپنا غصہ نکالا آسیہ بی بی کیس کے حوالے سے فیصلہ آنے کےبعد ملک میں روڈ بلاک کیے گئے گھراؤ جلاؤ کیا گیا چیزوں کو نقصان پہنچایا گیا اس بار انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس دھرنے میں گھراؤ جلاؤ توڑپھوڑ میں مسلم لیگ نون کے کارکن شامل تھے انہوں نے کہا کہ کچھ علاقوں میں انتہائی وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ یہاں پر انھوں نے اپنا غصہ نکالا ہے اور توڑ پھوڑ کی ہے اور لوگوں کو نقصان پہنچایا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment