ایک حملے کے بعد دوسرے حملے کا خدشہ۔ مولانا فضل الرحمن کوکیا کہا گیا ہے، سکیورٹی سخت کرنے کا نوٹیفکیشن جاریا

جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شہادت نوش فرما گئے اس کے بعد خیبر پختونخوا کی پولیس نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر حملے کا خدشہ بتایا ہے تفصیلات کے مطابق ان کو کہا گیا ہے پشاور کا دورہ محدود کریں اور اپنی سکیورٹی کو سخت بنائیں نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کے بعد مولانا فضل الرحمن کو زندگی کو خطرہ ہے ایس ایس پی پشاور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ لاحق ہے آپ اپنی سکیورٹی کو سخت کریں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment