یمن کے تنازع کا معاملہ سعودی عرب اور ایران کو بڑی آفر پاکستان وزیر اعظم عمران خان

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان یمن کے تنازع کے تمام فریقین اور متعلقہ ممالک کو ایک میز پر لانا چاہتا ہے۔اعلی سطح کے مذاکرات پر رضامندی پر یمن اور امن روڈ میپ کے لیے تجاویز مانگی جائیں گی،پاکستان یمن میں دیر پا قیام امن ، خطے میں ترقی کے لیے باہمی تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں پیشکش سے سعودی اعلیٰ قیادت کو آگاہ کیا گیا تھا۔جب کہ ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان میں پیشکش کی گئی جس کا ایران کی طرف سے مثبت جواب دیا گیا،سعودی جواب کا انتظار ہے۔یمنی حکومت اور مخالف دھڑوں سے رابطے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment