ہوشیار….. خبردار ، آجکل اک نیا سلسلہ واردات شروع ہو گیا ہے،خواتین لازمی پڑھیں۔

کچھ ضمیر فروش آپکے موبائیل(بالخصوص خواتین کو) پر کال کر کے کہتے ہیں کہ ھمارے پیسے باہر کے کسی ملک سے آئے تھے لیکن پیسوں کا کوڈ غلطی سے آپکے نمبر پر آ گیا ہے.آپ ھمیں وہ کوڈ بتا دیں.اور بندہ خدا ترسی کر کے اپنے موبائل پر آیا ھوا کوڈ انکو بتا دیتا ھے.لیکن اصل میں وہ واٹس ایپ یا ایس ہی کسی دوسری اینڈرائیڈ ایپ کا ویریفیکیشن کوڈ ہوتا ہے.جسے وہ اپنے موبائیل پر لگا کر آپکا موبائل، یا آپکا وٹس ایپ، اوردیگر ایپس ہیک کر لیتے ہیں.اور اسطرح آپکا پرسنل موبائل ڈیٹا اور تصاویر چرا لیتے ہیں.پھر آپکو بلیک میل کرتے ہیں.تنگ کرتے ہیں.لہزا اس جدید قسم کے فراڈ سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں.

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment