پولیس کی ملازمین سے تفتیش وہ دو افراد کون تھے ؟ جومولانا سمیع الحق سے ملنے آئے اہم بیان ریکارڈ کروا دیا

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ شہید مولانا سمیع الحق کے ملازمین نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

مولانا سمیع الحق شہید ہونے کے بعد پولیس کی بڑی کارروائی میں پولیس نے ملازمین سے جب تک تفتیش کی تو انہوں نے اپنے بیان میں ریکارڈ کرایا ہے انھوں نے بتایا ہے کہ مولانا سمیع الحق سے 2 افراد پہلے بھی ملنے اتے تھے اور انہوں نے مولانا سمیع الحق سے اکیلے میں بیٹھ کر بات کرنے کا کہا جس پر انہوں نے کافی زور ڈالا جس کے بعد مولانا سمیع الحق صاحب نے ہم کو کہا کہ آپ بازار سے کچھ چیزیں لے آئے اور ہمیں بازار بھیج دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات وسیع پیمانے پر شروع کردی گئی ہے جبکہ ماہرین مولانا سمیع الحق کے استعمال اور دیگر چیزوں کے فنگرپرنٹس بھی حاصل کر لئے ہیں ملازمین سے تفتیش پر انہوں نے بتایا کہ جب ہم بازار گئے اور جب واپس آئے تو ہم نے آکر دیکھا کہ مولانا سمیع الحق صاحب اپنے بستر پر خون میں لت پت پڑے تھے اور وہ دو افراد بھی وہاں پر موجود نہیں تھے مولانا سمیع الحق صاحب پر چاقو کے وار کئے گئے جب ان پر حملہ ہوا اس وقت وہ اپنے گھر پر اکیلے تھے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment