گرفتار ہو کر دوبارہ مشہور ہونا چاہتا ہوں ؛فالودے والے یا رکشے والے کے اکاؤنٹ میں پیسے رکھوائے۔ صدر آصف زرداری

اگر میں نے فالودے والے یا رکشے والے کے اکاؤنٹ میں پیسے رکھوائے ہیں تو میری مرضی۔ اِنہیں پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ اکاؤنٹ میں نے کھلوایا اور پیسے میں نے رکھوائے۔ پھر اگر رکھوائے بھی ہیں تو بینک والا پھنسے گا۔ آصف زرداری کا کہنا تھا کہ جعلی اکاؤ نٹس پر گرفتار کرنا ہے تو بسم اللہ کریں۔ گرفتار ہو کر دوبارہ مشہور ہونا چاہتا ہوں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment