پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر کے ساتھ ملاقات

چین کے شہر بیجنگ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ دونوں کی ملاقات ہوئی اس ملاقات میں پاک چین دوستی میں ہر موقع پر ایک دوسرے کا ساتھ دینا اور وعدوں کو پورا کرنا اور اس دوستی کومزید بہتر بنانے پربات چیت کی گئی ھر وعدے پر پورا اترنے پر پاک چین دوستی اور مزید بہتر کرنے پر بات چیت کی گئی اس ملاقات میں باہمی مفاد کے لئے شراکت داری کو اور مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی اس ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی پاکستانی وفود وزیرخزانہ اسدعمر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منصوبہ بندی ریلوے کے وزیر وذیراعلی بلوچستان جام کمال شامل ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment