وزیردفاع کی اپیل "کچھ روز قبل 73 دہشتگرد رہائی پانے والوں رہائی روک دی گئی

فوجی عدالتوں سے پھانسی اور عمر قید کی سزا پانے والے دہشت گردوں کی رہائی کچھ روز پہلے دی گئی تھی جو کہ اب وزیردفاع کی اپیل پر ان کی رہائی روک دی گئی ہے وزیر دفاع نے اپیل سپریم کورٹ میں دائرکرائی تھی جس پر سپریم کورٹ نے دہشتگردوں کی رہائی کو روک دیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے بریت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی تمام افراد دہشت گردی کے واقعات میں تھے اور فوجی عدالتوں نے ان کو سزا سنائی تھی پشاور ہائیکورٹ نے انہیں رہا کرنے کا حکم کیوں دیا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment