مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ / حملے میں جاں بحق ہوگئے

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پرشرپسند عناصر نے قاتلانہ حملہ کردیا، حملے میں مولاناسمیع الحق جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذہبی اسکالر اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ بعض شرپسند عناصر نے سربراہ جے یوآئی (س)مولانا سمیع الحق پر فائرنگ کردی۔

جس کے نتیجہ میں مولانا سمیع الحق شدید زخمی ہوگئے ۔ تاہم انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا ۔ جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment