اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مظاہرین کو قابو کرنے کا آسان مشورہ حکومت کو دے دیا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مظاہرین کو قابو کرنے کا آسان مشورہ حکومت کو دے دیا
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جس میں ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ اگر آپ حکومت میں ہوتے تو آپ ان مظاہرین کے ساتھ کیسے پیش آتے تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا اگر ہم حکومت میں ہوتے تو حکمت عملی اور فراست سے کام کرتے شہباز شریف نے کہا کہ مظاہرین ابھی غصے میں ہے حکومت کو تحمل مجازی کے ساتھ کام لینا چاہیے اور ان حالات کو برداشت کرنا چاہیے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment