کلمہ شہادت سے آغاز، قرآنی آیات ، اقبال کے شعر کا حوالہ، آسیہ مسیح کی اپیل کا تحریری فیصلہ جاری، اردو زبان میں پڑھیں

سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ مسیح توہین رسالت ﷺ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 56 صفحات پر مشتمل فیصلہ  تحریر کیا گیا ہے جس کا آغاز چیف جسٹس نے کلمہ شہادت سے کیا ہے۔ فیصلے میں علامہ اقبال کے اشعار، قرآن پاک کی آیات کے حوالے دیے گئے ہیں جبکہ باچا خان یونیورسٹی میں توہین رسالت ﷺ کے الزام میں قتل کیے گئے طالب علم مشعال خان سمیت توہین مذہب کے دیگر کیسز کا بھی حوالہ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین رسالت…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کااجلاس کل ساڑھے 11 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائےگا،اس کے علاوہ ملک کی سیاسی اوراقتصادی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،وزیراعظم عمران خان دورہ چین پرکابینہ ارکان کواعتمادمیں لیں گے۔ اجلاس میں میجرجنرل فیاض حسین شاہ کی بطورآئی جی ایف سی بلوچستان تقرری کی منظوری متوقع ہے ،میجرجنرل راحت حسین احمدکابطور آئی جی ایف سی کے پی تقررہوگااس کے علاوہ وفاقی کابینہ ریڈیوپاکستان بورڈکی تنظیم نو کی منظوری دے…

مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے فوادچودھری کےخلاف نوٹس واپس لے لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے فوادچودھری کیخلاف نوٹس واپس لے لیاچیف جسٹس نے فواد چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس طرح کے طنزیہ بیان دے رہے ہیں؟آپ کے بیان کی ویڈیوعدالت میں چلوادیتے ہیں فواد چودھری نے کہا کہ بیوروکریسی میں مسائل ہیں میں نے عدلیہ کےخلاف بیان نہیں دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ تو وہ بات ہوئی آپا فہمیدہ کی کہانی فلاں کی زبانی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میرے ساتھ آپ آئین کاآرٹیکل 4 پڑھیں،فواد چودھری نے کہا کہ میری جرات ہی…

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر موجود ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے دفتر خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان کے ایک روزہ دورے میں پر اسلام آباد پہنچے، وہ وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دو ماہ کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کا دوسرا دورہ پاکستان ہے۔

مزید پڑھیں

اعظم سواتی میں اتناغرورہے،میرافون کیوں نہیں سنا؟چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ اعظم سواتی میں اتناغرورہے،میرافون کیوں نہیں سنا؟۔ آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، چیف جسٹس نے فواد چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کس طرح کے طنزیہ بیان دے رہے ہیں؟آپ کے بیان کی ویڈیوعدالت میں چلوادیتے ہیں،آپ میرے ساتھ آپ آئین کاآرٹیکل 4 پڑھیں،فواد چودھری نے کہا کہ میری جرات ہی نہیں کہ عدلیہ کےخلاف بات کروں۔فواد چودھری نے کہا کہ حکومت کوتبادلے کااختیارہے،چیف جسٹس پاکستان نے کہا…

مزید پڑھیں

مولاناصاحب کی اے پی سی سے ہوانکل گئی،مزہ نہیں آیا،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولاناصاحب کی اے پی سی سے ہوانکل گئی،مزہ نہیں آیا۔مولانا فضل الرحمان کو دن میں تارے اور رات میں اسرائیلی طیارے نظر آتے ہیں، مولانا فضل الرحمان لگے رہیں ،ابھی تو حکومت مستحکم ہے ،مولانا صاحب کی اے پی سی بھی پھس پھسی نکلی ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ملک کے چیف ایگزیکٹوہیں،ان کی پالیسیوں پرعملدرآمدہوگا،پی ٹی آئی حکومت کی ترجیح آئین کے تحت حکومت چلانے میں ہے،ہم…

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 2نومبر کی بجائے کل شام چین روانہ ہوں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی ، وزیراعظم 2نومبرکی بجائے کل شام چین روانہ ہوں گے۔وزیراعظم کے ساتھ چین جانے والے وفد کے ارکان میں اضافہ کردیا گیا ہے، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروزیرخزانہ اسدعمربھی وزیراعظم کیساتھ ہوں گے۔وفاقی وزیربرائے آبی پیداوارفیصل واوڈا ، ریلوے،منصوبہ بندی اورپورٹس اینڈشپنگ کے وزرا بھی وفد میں شامل ہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان،گورنرسندھ اورسینئروزیرپنجاب علیم خان کی روانگی کا بھی امکان ہے۔ وزیراعظم کادورہ چین یکم نومبرسے 5 نومبر تک جاری رہے گا، دورے میں وزیراعظم چینی صدرسے…

مزید پڑھیں

’’ ہمیں پہلے اپنا گھر ٹھیک کرنا ہے ، میں آپ کو ایک لطیفہ سناتا ہوں، ماتحت عدلیہ کے ایک جج صاحب سے صبح بات ہوئی اور۔ ۔ ۔‘‘ چیف جسٹس نے ایسی بات بتادی کہ ہرکوئی دنگ رہ گیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا، اب اپنے گھر کو درست کرنا ہے۔ سپریم کورٹ میں فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیلوں اور سائلین سے کہا کہ آپ کو آج ایک کمال لطیفہ سناؤں، صبح ماتحت عدلیہ اسلام آباد کے ایک جج کو بلایا تھا۔جج نے بتایا کہ دو ماہ میں صرف دو مقدمات سنے، چیف جسٹس کے مطابق جج صاحب نے کہا کہ وکلا تعاون نہیں کرتے، چیف جسٹس نے کہا…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فواد چودھری کو بہت تاخیر سے طلب کیا،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور نیب کورٹ کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، سب عدالتوں کو فواد چوہدری کو طلب کرنا چاہیے۔ترجمان نون لیگ نے یہ بھی کہا کہ عدالتوں کو متنازع بنایا جاتاہے اور کیسز پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔  

مزید پڑھیں

سعودی عرب کاجو پیکج آیاہے اس میں خواجہ آصف کی کوششیں ہیں،شہبازشریف

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کا کہناہے کہ سعودی عرب ہماراقابل اعتماد دوست ہے ، سعودی عرب نے پیکج حکومت پاکستان کو نہیں 22کروڑ عوام کو دیا ہے ، سعودی عرب کے پاکستان کو پیکج پر ایوان کو اس کاشکریہ اداکرناچاہئے، ان کا کہناتھا کہ سعودی عرب کاجو پیکج آیاہے اس میں خواجہ آصف کی کوششیں ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدراور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے ماضی میں امریکا کے 5ارب ڈالر کا پیکج ٹھکرایا تھا ،پاکستان پرپابندیاں لگیں…

مزید پڑھیں