گوجرانوالہ، خرچہ مانگنے پرشوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں خرچہ مانگنے پر شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کردیا ۔

 گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ دھلے کے علاقہ پرانا دھلے میں قتل کی لرزہ خیز وارادات ہوئی جس میں شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیوی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔ ملزم عمران کی خانیوال کی رہائشی زینب سے 8 سال قبل شادی ہوئی تھی جس کے بعد اکثر خرچے کے معاملے پر گھر میں جھگڑا رہتا تھا ۔دوسری جانب مقتولہ کے والد نے کہا کہ عمران شادی کے بعد سے کوئی کام نہیں کرتا تھا ۔تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا جبکہ زینب کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment