وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کی ملاقات

پاکستان کے دورے پر موجود ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے دفتر خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پاکستان کے ایک روزہ دورے میں پر اسلام آباد پہنچے، وہ وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دو ماہ کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کا دوسرا دورہ پاکستان ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment