لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کی تیاریاں مکمل ، پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کے دستے روانہ

حکومت نے لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں،آپریشن کیلئے پنجاب رجمنٹ ، رینجرز کوروانہ کردیا گیاہے ۔

 حکومت کی جانب سے لاہور اور اسلام آباد میں آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، پنجاب رجمنٹ اور رینجرز کو آپریشن کیلئے روانہ کردیا گیاہے ،لاہور میں آپریشن ٹھوکر نیا ز بیگ سے شروع ہوکر پنجاب اسمبلی پر ختم ہوگا ۔ آپریشن کے دوران موبائل فون سروس بند رکھی جائیگی جبکہ میڈیا کوبھی آگے آنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment