شاہد خاقان عباسی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے ایک دن قبل لندن چلے گئے

پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور سے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد اسمبلی کا رواں اجلاس شروع ہونے سے ایک دن پہلے لندن چلے گئے۔

اس طرح انہوں نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کی بجائے عزم لندن کو ترجیح دی۔ مری۔ کہوٹہ کے باسی شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی کا کاروبار انکے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کی وجہ سے عدم توجہی کا شکار ہوگیا جس کے باعث وہ اپنی توجہ اسے درست کرنے پر مرتکز کر رہے ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment