سیہ بی بی کیس کے خلاف نظر ثانی اپیل نہ دینے کا بڑا اعلان حکومت نے وضاحت کردی/ وزیر اطلاعات فواد چوہدری

نظرثانی کی اپیل دائر کرنا ایک آئینی راستہ ہے جو کہ متاثرہ فریق کا حق ہوتا ہے اس میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس کے خلاف کوئی نظرثانی کی اپیل دائر نہیں کرے گی اس کے خلاف اپیل دائر کرنا فرید کا آئینی حق ہے مظاہرین کو روکنے اور توڑ پھوڑ کرنے سے جو ہنگامہ برپا ہوا ہے اس کے لیے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں قانونی راستے کو اپنایا جائے نہ کہ احتجاج اور تشدد کیا جائے جو کہ ناقابل قبول ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment