سپریم کورٹ نے فواد چودھری کو بہت تاخیر سے طلب کیا،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور نیب کورٹ کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، سب عدالتوں کو فواد چوہدری کو طلب کرنا چاہیے۔ترجمان نون لیگ نے یہ بھی کہا کہ عدالتوں کو متنازع بنایا جاتاہے اور کیسز پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment