تعلیمی ادارے کل کے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا،وفاقی وزیر تعلیم

تعلیمی ادارے کل کے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

موجودہ صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے کل کے روز بھی پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وفاقی وزیر تعلیم نے شہر بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے شہر بھر میں سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے موجودہ حالت میں امن و امان کی صورتحال بگڑنے کے پیش نظر کیا گیا ہے
اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment