سیہ بی بی کیس کے خلاف نظر ثانی اپیل نہ دینے کا بڑا اعلان حکومت نے وضاحت کردی/ وزیر اطلاعات فواد چوہدری

نظرثانی کی اپیل دائر کرنا ایک آئینی راستہ ہے جو کہ متاثرہ فریق کا حق ہوتا ہے اس میں حکومت کا حصہ نہیں بنے گی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس کے خلاف کوئی نظرثانی کی اپیل دائر نہیں کرے گی اس کے خلاف اپیل دائر کرنا فرید کا آئینی حق ہے مظاہرین کو روکنے اور توڑ پھوڑ کرنے سے جو ہنگامہ برپا ہوا ہے اس کے لیے اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی کوشش کریں قانونی راستے کو اپنایا جائے نہ کہ احتجاج اور…

مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کل کے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا،وفاقی وزیر تعلیم

تعلیمی ادارے کل کے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا موجودہ صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے کل کے روز بھی پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وفاقی وزیر تعلیم نے شہر بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے شہر بھر میں سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے موجودہ حالت میں امن و امان کی صورتحال بگڑنے کے پیش نظر کیا گیا ہے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں

’’ ابھی بتادیں کہ کیا چیف جسٹس بھی وزراء کا ۔ ۔ ۔‘‘ آئی جی تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے ایسی بات پوچھ لی کہ کمرہ عدالت میں خاموشی چھا گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان کا نوٹس لے لیا اور انہیں فوری عدالت میں طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ فوادچودھری کوبلائیں جوعدالت کےخلاف بیان دیتاہے،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ کیاچیف جسٹس بھی وزراکافون اٹھانے کاپابند ہے؟،ابھی بتادیں کہیں کل مجھے بھی آئی جی کی طرح نہ ہٹادیں۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی،اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کاجہانگیر ترین کی بہن کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے سینیٹ کی مخصوص نشست کیلئے جہانگیر ترین کی بہن کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ہ پنجاب سے سینیٹ کیلئے خواتین کی مخصوص نشست پر جہانگیر ترین کی بہن سیمی ایزدی کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سیمی ایزدی اسلام آباد میونسپل کارپوریشن کی رکن ہیں اور انہیں عمران خان کی جانب سے گرین سگنل دے دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ سینیٹ کی یہ نشست سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن سعدیہ عباسی کی نا اہلی…

مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے ایک دن قبل لندن چلے گئے

پاکستان مسلم لیگ نون کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لاہور سے قومی اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے بعد اسمبلی کا رواں اجلاس شروع ہونے سے ایک دن پہلے لندن چلے گئے۔ اس طرح انہوں نے اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کی بجائے عزم لندن کو ترجیح دی۔ مری۔ کہوٹہ کے باسی شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی کا کاروبار انکے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کی وجہ سے عدم توجہی کا شکار ہوگیا جس کے باعث وہ اپنی توجہ اسے درست کرنے پر مرتکز کر رہے ہیں

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری، حامد خان اورعاصمہ جہانگیر گروپس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع

پاکستان کے وکلاءکی سب سے اہم تنظیم سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، انتخابات میں حامد خان اورعاصمہ جہانگیر گروپس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ بار انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل پولنگ اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، حیدرآباد، ایبٹ آباد، بہاولپور، اور دوسرے سٹیشنوں پر جاری ہے جہاں وکلاءاگلے سال کے لیے اپنے نمائندے چننے کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ انتخابات میں سپریم کورٹ بار کے مختلف عہدوں کے لئے بہت سے امیدوار مقابلے میں ہیں…

مزید پڑھیں

وفاقی وزراءفوادچو ہدر ی ،اعظم سواتی سپریم کورٹ پہنچ گئے

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچو ہدر ی اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی سپریم کورٹ پہنچ گئے ،فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس نے حکم دیا اور میں آ گیا ۔سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے معاملے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے طلب کیا تھا ۔ عدالت نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو بھی طلب کرلیا اور فارم ہاﺅس کی ملکیت کے کاغذات منگوالئے۔سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔…

مزید پڑھیں

” بھینس کا قصہ بنا کر آئی جی کو تبدیل کردیا گیا، کیا فواد چوہدری ریاست کے ترجمان ہیں ، کیا۔۔۔۔“چیف جسٹس نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیراطلاعات کی بھی پریشانی کی حد نہ رہے گی

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری نے عدلیہ کی تضحیک کی،فیصل بلوا لو فوادچودھری کو ،بھائی فواد چودھری نے کہا کہ میڈیا پر غلط تاثر دیا گیا میں بیان کی وضاحت کر دیتا ہوں۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ فواد چودھری خودآکر وضاحت کریں ،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ تاثر غلط ہے یا درست دستاویزمیں سب واضح ہو جائے گا،عدالت نے اعظم سواتی اور فوادچودھری کوفوری طلب کرلیا،چیف جسٹس پاکستان نے…

مزید پڑھیں