وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کرنے والے ہیں کچھ ہی دیر میں چین کے دورے سے پہلے قوم سے خطاب عمران خان کیا باتیں کرنے جارہے ہیں

وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کرنے والے ہیں کچھ ہی دیر میں چین کے دورے سے پہلے قوم سے خطاب عمران خان کیا باتیں کرنے جارہےوزیر اطلاعات چوہدری ا فواد چوہدری نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان کچھ  ہی دیر میں قوم کے ساتھ خطاب کرنے والے ہیں وزیراعظم عمران خان نے یکم نومبر کو چین کے دورے پر جانا  ہے اس سے پہلے ایک اجلاس طلب کیا گیا تھا اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان پاکستان کچھ ہی دیر میں اپنی قوم کے ساتھ خطاب کریں گے جس میں وہ اہم معاملات پر بات چیت کریں گے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment