میں مجبور ہو کر یہ خطاب پاکستانی قوم سے کر رہا ہوں

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کے میں آج یہ خطاب مجبور ہوکر کر رہا ہوں پہلے ایک بات کو سمجھ لیں کہ پاکستان وہ ملک ہے جو دنیا کی تاریخ کا واحد ملک ہے مدینہ کی ریاست کے بعد اسلام کے نام پر بنائے اسلام کے نام پر بننے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کو کوئی بھی قانون قرآن اور سنت کے خلاف نہیں جاسکتا اور جزیز نے فیصلہ دیا ہے وہ پاکستان کے آئین اور قانون کے تابع ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment