روڈ بلاک کرنے والوں اور دھرنا دینے والوں کے خلاف حکومت کا بڑا فیصلہ حکومت کیا لائحہ عمل اختیار کرنے جا رہی ہے

وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ یہ ملک دشمن عناصر ہیں جس میں کہا جا رہا ہے کہ جج واجب القتل ہے  اور آرمی چیف غیر مسلم ہے اور فوج کو کہا جا رہا ہے کہ آرمی چیف کے خلاف بغاوت کریں آپ خود سوچیں اس میں فائدہ اور نقصان کس کا ہے ہم کسی کو کوئی سڑک بند نہیں کرنے دیں گے کوئی چیز بھی جلانے یا توڑ پھوڑ کرنے نہیں دیں گے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جھوٹی باتیں کر کے قوم کو گمراہ کیا جا رہا ہے یہ لوگ اپنی سیاست چمکانے کے لئے آپ کو گمراہ کر رہے ہیں یہ کوئی اسلام کے نام پر کام نہیں کر رہی ہے لوگ ملک دشمن عناصر ہیں عمران خان نے کہا کہ میں ان عناصر سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ نے ووٹ بینک بڑھانے کے لیے اس ریاست سے مدت تک ٹکرانا اپنی ووٹ بینک بڑھانے کے لیے لوگوں کو گمراہ مت کریں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment