جج واجب القتل ہے آرمی چیف غیرمسلم ہے فوج اور جنرل آرمی چیف کے خلاف بغاوت کرے ایسی ایسی نازیبا زبان استعمال کی گئی ہے

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد شرپسندعناصر یہ کہہ رہے ہیں کہ جج واجب القتل ہے اور آرمی چیف غیرمسلم ہے فوج اور جنرل آرمی چیف کے خلاف بغاوت کریں ایسے ایسی نازیبا الفاظ استعمال کئے گئے ہیں زبانیں استعمال کی گئی ہیں یہ لوگ صرف پاکستان کے خلاف ہے پاکستان میں شرپسند عناصر ہیں آپ لوگوں کو اس میں اکسایا جا رہا ہے کوئی پاکستان کا قانون آئین اور سنت کے مخالف نہیں ہو گا اور ناہیں کوئی قانون اس کی خلاف ورزی کرے گا
یہ لوگ ایسے کہنے والے ملک دشمن ہیں ان لوگوں نے آپ کو گمراہ کر رہے ہیں یہ لوگ ملک کے دشمن ہیں ہماری پاکستان آرمی نے اس ملک کے لیے اپنی قربانیاں دی ہیں ان لوگوں نے اپنا خون بہایا ہے یہ لوگ آپ کو گمراہ کر رہے ہیں آپ نے ان کی گمراہی میں نہیں آناجس نے اپنی قربانیاں دی ہیں اس فوج نے پاکستان کے لیے قربانیاں دی ہیں

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment