ایڈیشنل چیف سیکرٹری ھوم پنجاب نے یکم نومبر2018 سے 10نومبر .2018 تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافد کر دی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ھوم پنجاب نے یکم نومبر2018 سے 10نومبر .2018 تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافد کر دیدفع144 کے مطابق پاکستان میں پنجاب میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی ہوگی مدرسہ کا مرض مساجد وغیرہ کے تمام سپیکر بند ہو گے 5.5 سے زیادہ لوگوں کو اکٹھا اور انہوں نے پر پابندی اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حوالہ پولیس کیا جائے گا جیل میں ڈالا جائے گا

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment