سعودی عرب فوج بھجوانے کے بارے کوئی فیصلہ زیر غور نہیں

شاہ محمود قریشی نے سعودی بیل آؤٹ پیکیج پر بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب فوج بھجوانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ سعودیہ نے مدد کے بدلے فوج کا تقاضا نہیں کیا اور نہ ہی مالی امداد کے لیے کوئی شرائط رکھی گئی ہیں۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جو اسرائیل کی جہاز کی وضاحت دی ہے ، ہم اسے قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی ذمے دار شخص ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment