این آراوکاالزام لگانے والے جرات کرکے نام بھی بتادیں ،کس نے این آراومانگا ہے؟سابق وزیراعظم نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ این آراوکاالزام لگانے والے جرات کرکے نام بھی بتادیں ،کس نے این آراومانگا ہے؟ابھی تک خودکوسیاسی معاملات کی طرف واپس نہیں لاسکے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بیگم کلثوم کے آخری ایام کے دوران میں سلاخوں کے پیچھے تھا،آپ سب جانتے ہیں میں کس کیفیت سے گزررہاہوں۔شریف خاندان ابھی صدمے سے باہر نہیں آیا ۔انھوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان کے جذبات اوراحساسات کی قدرکرتاہوں،فضل الرحمان سے جوبھی مشاورت ہوئی وہ یہاں…

مزید پڑھیں

حزب اختلاف سے مقابلے کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

وزیر اعظم عمران خان نے حزب اختلاف کا سیاسی میدان اور قومی اسمبلی کے ایوان میں مقابلہ کرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ جس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملے طے کی جائے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں حزب اختلاف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) پر تبادلہ…

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان،ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان،ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان ٹیم اب نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی۔نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ،ٹیم میںکوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کے میچز31 اکتوبر، 2 نومبر اور 4 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے…

مزید پڑھیں

ویب سائٹ پراخراجات کے چارٹ میں غلط بیانی کی گئی،نجم سیٹھی کاپی سی بی کولیگل نوٹس

ویب سائٹ پراخراجات کے چارٹ میں غلط بیانی کی گئی،نجم سیٹھی کاپی سی بی کولیگل نوٹس پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی سی بی کولیگل نوٹس بھیج دیا ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ویب سائٹ پر جاری اخراجات کے چارٹ میں غلط بیانی کی گئی۔ تفصیلات کیمطابق نجم سیٹھی کی جانب سے جاری لیگل نوٹس میں پی سی بی اوراحسان مانی سے معافی کامطالبہ کیا گیا ہے ۔نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کہاگیانجم سیٹھی نے ایک کروڑ 41 لاکھ الاو¿نس لیا،کبھی پی…

مزید پڑھیں

قطری گاڑیاں نہ چھوڑنے کی سزا،ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس میاں شوکت تبدیل

قطری گاڑیاں نہ چھوڑنے کی سزا،ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس میاں شوکت تبدیل سابق سینیٹرسیف الرحمان کے ویئرہاو¿س سے قطری گاڑیوں کی برآمدگی کامعاملہ پر ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس میاں شوکت تبدیل کر دیا گیا ۔ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس میاں شوکت کو قطری گاڑیاں نہ چھوڑنے کی سزا کے طورپر تبدیل کیا گیا ہے ۔ ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس پر 2بیوروکریٹس کاکیس ختم کرنے اورگاڑیاں چھوڑنے کیلئے دباو¿تھا۔،میاں شوکت علی کو ممبرایف بی آرتعینات کردیاگیا۔ارم مقبول کوڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس کاچارج دےدیاگیاہے ۔

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس کے مزید 5 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس کے مزید 5 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کے تناظر میں پولیس کے مزید 5 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا۔پنجاب میں حال ہی میں تعینات ہونے والے آئی جی پولیس امجد جاوید سلیمی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے دو روز بعد ہی 17 اکتوبر کو سانحہ ماڈل ٹاو¿ن میں ملوث 116 پولیس اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹایا تھا جن میں ڈی ایس پی، انسپکٹرز، انچارج انویسٹی گیشن سمیت تمام اہلکاروں کو…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی اپیل مسترد کردی

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی اپیل مسترد کردی سپریم کورٹ آف پاکستان نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی اپیل مسترد کردی۔   جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے حدیبیہ پیپر ملز سے متعلق نیب کی نظرثانی اپیل کی سماعت کی ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کےساتھ گیم نہ کھیلیں،بتائیں جرم کیاہے،فیصلے میں کیاغلطی ہے؟ جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا کہ کوئی نظیرپیش کرنے سے پہلے بتائیں…

مزید پڑھیں

عمران فاروق کیس: وزارت داخلہ نے بانی ایم کیوایم کی حوالگی کیلئے برطانیہ سے رابطہ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کرلی

عمران فاروق کیس: وزارت داخلہ نے بانی ایم کیوایم کی حوالگی کیلئے برطانیہ سے رابطہ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کرلی  وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس میں نامزد بانی ایم کیو ایم کی حوالگی کے لیے برطانیہ سے رابطہ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کرلی۔ ایم کیوایم کے سابق رہنما عمران فاروق کے قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے انسداد دہشتگردی ونگ نے سال 17-2016 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کے…

مزید پڑھیں

اعجازچودھری پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل، عمر ڈارصدر وسطی پنجاب مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اعجازچودھری پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل، عمر ڈارصدر وسطی پنجاب مقرر، نوٹیفیکیشن جاری اعجازچودھری پی ٹی آئی کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مقرر جبکہ عمرڈارکووسطی پنجاب کی قیادت کی ذمہ داری سونپ دی گئی ، نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کااعلان کر دیا ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نئے عہدداروں کے ناموں کی منظوریدے دی ،نوٹیفیکیشن کے مطابق رہنماتحریک انصاف غلام سرور خان کو مغربی پنجاب کا صدرمقرر کر دیا…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا حکم نامہ معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا حکم نامہ معطل کر دیا سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا حکم نامہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کی کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ سنا ہے کسی وزیر کے کہنے پر آئی جی کا تبادلہ کیا گیا، سیکرٹری داخلہ بتائیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کیوں ہٹایا، سنا ہے کسی وفاقی وزیر کے…

مزید پڑھیں