نئے پاکستان میں فرانس سے آیا ہوا منڈی بہاولدین کا رہائشی لوٹا گیا

منڈی بہاولدین ڈاکٹر ٹاؤن کے رہائشی مبشر گوندل پیرس سے واپس آئے ہوئے کو متعدد ڈاکوں نے گھر میں گھس کر یرغمال بنائے رکھا اور پیرس سے کما کر لائی گئی ساری آمدنی کے علاوہ گھر میں موجود باقی رقم بھی لے اڑے پولیس کو کال کرنے پر الٹا پولیس نے چائے پانی کا مطالبہ کردیا ہے

متاثرہ شخص کی وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ جہاں پر وزیراعظم عمران خان عوام بیرون ملک پاکستانیوں کو ملک میں رقم بھیجنے پر اصرار کرے ہیں وہاں پر نے پاکستان میں بیرون ملک پاکستانیوں کو کس بے دردی کے ساتھ لوٹا جارہا ہے اور جبکہ اپیل کرنے پر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment