ترکی کو یوم جمہوریہ پر مبارکباد

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کو یوم جمہوریت کے موقع پر سعودی عوام و حکومت اور خود اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے ترک صدر کے نام تہنیتی پیغام میں رجب طیب اردگان کیلئے خیر سگالی اور ترکی کے برادر عوام کی مزید ترکی و خوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سعودی ولیعہد نائب وزیراعظم و وزیردفاع شہزادہ محمد سلمان نے بھی ترک صدر کو تہنیتی پیغام بھیج کر یوم جمہوریت کی مبارکباد اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment