تبادلے کا نوٹیفکیشن معطل ایک اور بزدار کیس نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد جان محمد کے تبادلے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے
آئی جی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت، کیا یہ نیا پاکستان ہے؟ سچ سامنے لائیں گے،ایک اور بزدار کیس نہیں بننے دیں گے، ملک کومرضی سے نہیں چلانے دیں گے،وفاقی حکومت کوبدھ تک تفصیلی جواب جمع کروانے کا حکم،عدالت جائزہ لے گی کہ آئی جی کا تبادلہ بدنیتی پر مبنی تو نہیں تھا؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثارکے ریمارکس

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment