اب ہاتھی صرف چلے گا نہیں اڑے گا بھی

ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فینٹیسی فلم ڈمبو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس میں ہاتھی صرف چلتا نہیں اڑتا بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ فلم آئندہ برس انتیس مارچ کو سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔
ایکشن سے بھرپور اینیمیٹڈ فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن فینٹیسی فلم جسٹس لیگ ڈارک کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
جے اولیویا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے، جوغیر معمولی خطرات سے نمٹنے کیلئے متحد ہوجاتے ہیں۔
فلم کی کاسٹ میں میٹ ریان، جیسن اومارہ، کمیلا لڈنگٹن، نکول ٹرٹورو اور جیریمی ڈیویز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ وارنر برادرز کے بینر تلے بننے والی یہ ایکشن سے بھرپور فلم اگلے برس 24جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے