گلزار سکولز کی تقریبات/ مہمان حصوصی / مردوں پر پابندی / وزیراعلی خیبرپختونخو

خیبرپختونخوا میں گلزار سکولز کی تقریبات میں مردوں پر پابندی وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پابندی لگا دی مہمان حصوصی صرف خواتین ارکان اسمبلی ہوگی کسی پروگرام کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کیا جاسکے گا مشیر تعلیم کہتے ہیں ہماری روایات اور ثقافت اس بات کی اجازت نہیں دیتی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment