پاکستان کامیابی کی طرف آج ٹیک آف کر رہا ہے/ چیف جسٹس

داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان آج ٹیک آف کر رہا ہے اگر سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو جلدی ترقی کا ہدف حاصل کرلے گا پاکستان میں ڈیمز بہت ضروری ہے جتنا ہوسکے ڈیمز کے لیے فنڈدئے۔جس کی وجہ سے پاکستان جلدی سے جلدی ڈیمز کی تعمیر کرسکے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment