پاکستان سیٹزن پور ٹل کا افتتاح/ شہری براہ راست وزیراعظم کو شکایات/ وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سیٹزن پور ٹل کا افتتاح کردیا شہری براہ راست وزیراعظم کو شکایات اور تجاویز پہنچا سکیں گے موبائل ایپلیکیشن خط اور ای میل کے ذریعے شکایات کی جاسکیں گی . ابھی اور خوشخبریاں آئیگی جا سکیں گے . تقریر کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پورٹل کے ذریعے عوام کی شکایات سن سکیں گے یہ ہے نیا پاکستان گورننس بھی کر رہے ہیں پہلی بار حکومت عوام کو جواب دے ہوئی ہے قرضے کے پہاڑ سے نکلنے کے لیے ملک میں سرمایہ کاری لانا ہوگی صوبوں میں کیا ہو رہا ہے اس نظام کے ذریعے پتا چلے گا وزیراعظم عمران خان نے کہا عدلیہ سے متعلق شکایات چیف جسٹس کو بھجوائیں گے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment