پارٹی کرنے اور کروانے والے لڑکے لڑکیاں گرفتار / ریاض/محلے الثمامہ

پارٹی کرنے اور کروانے والے لڑکے لڑکیاں گرفتار
ریاض میں بغیر کسی اجازت کے پارٹی رکھی گئی جس میں لڑکےاورلڑکیاں تھی جس میں سب کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس میں ریاض کے ایک محلے الثمامہ میں یہ پارٹی رکھی گئی تھی جب یہ پروگرام چل رہا تھا تو محلے والے کافی پریشان تھے کیونکہ انہوں نے عجیب و غریب قسم کے کپڑے پہنے ہوئے تھے آتش بازی بھی کر رہے تھے جس کی وجہ سے محلے والے خوف میں آگئے اور اس کے بعد پولیس والوں نے ان کو گرفتار کر لیا .
ان میں 2سعودی ایک مصری ، ایک یمنی ، ایک سوڈانی ، 19فلپائنی لڑکیاں اور 24لڑکے شامل تھے ۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment