ٹھگوں کا ٹولہ / پاک فوج کو بد نام / اسرائیلی جہاز کی افواہ

وزیر اطلاعات فواد چوہدری اپوزیشن پر برس برس پڑے فواد چوہدری کہتے ہیں کہ نواز زرداری فضل الرحمن ٹھگوں کا ٹولہ ہے یہ نہیں تو اور کیا کہیں کشمیریوں کا یوم سیاہ متنازع بنانے کے لیے اسرائیلی طیارے کا شوشہ چھوڑا گیا یہاں صرف پاک فوج کو بد نام کرنے کے لیے اسرائیلی جہاز کی فوا پھیلائی گئی ہم کسی کو نہیں دیں گے کوئی حق نہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment