مولانا فضل الرحمٰن پر خاتون / کو تنگ کرنے کا الزام / زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر زرتاج گل کا مولانا فضل الرحمٰن کا نواز شریف اور آصف علی زرداری کے بیچ ثالث کا کردار ادا کرنے پر بحث کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں نے ڈیرہ غازی خان کے اسکولوں میں پڑھا ہے اور میں وزیرستان سے بھی تعلق رکھتی ہوں۔اس لیے میں مولانا فضل الرحمٰن کے کردار سے بخوبی واقف ہوں۔
مولانا فضل الرحمن مسرت شاہین کے گھر بکری کے بچے پھینکوا کراور ایس ایچ او کے زریعے سے انہیں تنگ کرتے تھے۔مولانا فضل الرحمن نے ڈیرہ غازی خان میں نا جائز زمینوں پر قبضہ کیے رکھا اور کشمیر کمیٹی کے مقصد کو بھی ختم کر دیا جب کہ اس میں کروڑوں کے فنڈز کھا گئے۔اس لیے مجھے فضل الرحمن کے کردار پر ہنسی آتی ہے کہ وہ اپوزیشن کو اکھٹا کرنے کے لیے ثالث کا کردار ادا کرہے ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment