حکومت مخالف گٹھ جوڑ / اپوزیشن کو بڑا دھچکا /نواز شریف کا انکار

اپوزیشن کی حکومت مخالف گٹھ جوڑ کی کوشش کو بڑا دھچکا مولانا فضل الرحمن نواز شریف کو منانے میں ناکام نواز شریف کا اے پی سی میں شرکت سے صاف انکار مولانا فضل الرحمان دوگھنٹے تک نواز شریف کو قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن نواز شریف نے سیدھا انکار کردیا نون لیگ کا وفد شرکت کرے گا مولانا کے سراب نواز شریف کا جواب

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment