بھارتی مواد دکھانے پر پابندی لگادی / دکانوں پر چھاپے , بھارتی ڈی ٹی ایچ قبضے میں/سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بھارتی مواد دکھانے پر پابندی لگادی, کوئی ہمارا ڈیم بند کر آرہا ہے ہم ان کے چند بھی نہ بند کریں چیف جسٹس نے کہا بند کر رہی ہے بھارتی مواد, چیف جسٹس کی صرف قابل اشاعت مواد کھانے کی ہدایت, غیر ملکی مواد دکھانے کے متعلق ہائیکورٹ کا حکم بھی معتل کردیا. بھارتی ڈی ٹی ایچ بیچنے والوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن, کراچی لاہور ملتان اسلام آباد مختلف دکانوں پر چھاپے ,بھرتی ڈی ٹی ایچ بیچنے والوں سےلاکھوں مالیت کے ڈی ٹی ایچ اور مال قبضے میں لے لئے گئے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment