کوئی سیاسی پناہ نہیں لی۔ اسحاق ڈار

مجھ پر کوئی کرپشن یا کک بیکس لینے کا کوئی الزام نہیں۔ میرا دامن صاف ہے ۔ ٹی وی انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بھی سعودی عرب کی طرف سے 50 کروڑ ڈالر ڈ یپازٹ رکھے گئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ معیشت کی تباہی سے متعلق تحر یک انصاف جھوٹ بول رہی ہے ۔پی ٹی آئی کے پاس کوئی وژن یا پلان نہیں ۔ یہ صرف اپنی نااہلی چھپا رہے ہیں ۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment