مسلم لیگ (ن) کے دو( ایم۔پی ۔ اے) کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ،گرفتارکرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے (ن) لیگ کے ایم پی اے سیف الملوک کھوکھر اور ملک شفیع کھرکھر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عبدالقیوم نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے ایس ایچ اوجوہر ٹاؤن کو ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔ عدالت نے عمران شفیع قتل میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر وارنٹ جاری کیے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment