قوم سے جو وعدہ کیا تھا /کل پورا ہونے جارہا ہے/ بڑی خبر بڑا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آنے سے پہلے عوام سے ایک وعدہ کیا تھا کہ میں براہ راست ان کے مسائل اور ان کی شکایات کو سنوں گا اس وعدہ کو حتمی شکل دینے اور اس کو جاری کرنے کے لیے عمران خان نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ہے جس کا باقاعدہ آغاز کل ہوگا اپنی عوام کے مسائل سننے اور ان کو یقینی بنانے کے ساتھ ان کو حل کرنے کے لئے ان سے براہ راست رابطہ قائم کیا جائے گا جس کا باقاعدہ آغاز کل سے ہوگا جہاں وزیراعظم خود عوام کی شکایات سنیں گے۔جس میں وزیراعظم عمران خان خود عوام کی شکایات سنیں گے وزیراعظم عمران خان ہیومین کرپشن قبضہ مافیا بیروکریسی اور دیگر مسائل پر نوٹس لیں گے وزیراعظم عمران خان شکایتی سیل کی انتظامیہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے عوام کے مسائل کے حل میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ چالیس ٹیلیفون لائن پر مشتمل ہوگا جہاں لوگوں کے براہ راست کالم اور مسائل سنے جائیں گے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment