امریکہ میں دہشتگردی بڑا واقعہ بڑا حملہ 7 جاں بحق ہوگئے

امریکہ کی ریاست پینسلوینیا میں دہشتگردی کا بڑا واقعہ پیش آیا جس میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا جس میں سات یہودی جاں بحق ہوگئے دہشت گردی کا واقعہ پٹسبرگ شہر میں پیش آیا جس میں یہودیوں کی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا آج کے روز ہفتہ کو یہودی عبادت گاہ میں اکٹھے تھے کہ ایک دہشتگرد وہاں آیا اس نے آتے ہی یہودیوں پر فائرنگ کردی اسی دوران فائرنگ کی زد میں آکر سات جاں بحق ہو گے جو جان بچانے میں کامیاب ہوگئے وہ زخمی بھی ہوئے واقعے کا پتہ چلتے ہی مقامی پولیس جلدی ہی وہاں پہنچ گئی زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے اس حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment